Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Phonetic Readers - 1 best gaba sons اس قاعدہ کو ’’معلوم سے

SKU 35473159453
4.6
USD150.00 USD198.00

Pay in 4 interest-free payments of $37.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Nov 3 - Nov 8

Description

اس قاعدہ کو ’’معلوم سے نہ معلوم‘‘ کے موزوں ترین اور نفسیاتی لحاظ سے بااثراصول کے مطابق مرتب کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے چھوٹے بچوں کو پڑھانے سکھانے میں بہت مدد ملے گی۔ اس قاعدے میں بچوں کوحروفِ تہجی کی شناخت اُن چیزوں کے نام اورتصویروں کی مدد سے کرائی گئی ہے۔ جن کوبچّے اپنے ماحول میں دیکھتے اور استعمال کرتے ہیں۔یہ اُصول بچوں کی نفسیات سے ہم آہنگ ہے اور                     بچّے اپنی معلومات کی روشنی میںُ حروف شناسی سے لیکر عبارت کو پڑھنا اور سمجھنا سیکھ جاتے ہیں۔

Size / سائز (cm) :        12

سندھی میڈیم اسکولوں کے ننھے بچوّں کے لیے اس قاعدے کو بہترین کاغذ پر طبع کیا گیا ہے۔ ابتدا میں سندھی حروف تہجّی پر مشتمل رنگین اور دیدہ زیب تصاویر شامل کی گئی ہیں۔ اسکے علاوہ حروف جوڑ کر الفاظ بنانا اور الفاظ جوڑ کر جملے بنانا بھی سکھایا گیا ہے۔ پھر جملے جوڑ کر سبق بنانا اس کتاب کی خاصیت ہے۔ یہ قاعدہ خوبصورت سرورق سے مُزیّن ہے اور اسمیں طلبہ کی ذہنی سطح کا خاص طور پر خیال رکھا گیا ہے۔

dialogue writing and understanding comprehension

Phonetic Readers - 1 best gaba sons اس قاعدہ کو ’’معلوم سے

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products