Pay in 4 interest-free payments of $36.25 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Nov 6 - Nov 11
Pay in 4 interest-free payments of $36.25 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Nov 6 - Nov 11
قرآن و سنت کی روشنی میں اس دینی، روحانی اور تربیتی مرکز کی تعمیر اور اہل اسلام کا ان سے تعلقِ محبت ہماری ایمانی اور ثقافتی ضرورت ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری جامع السنۃ کی شکل میں جو عظیم مجموعہ احادیث مرتب کر رہے ہیں، یہ اربعین اسی مجموعہ کا منتخب حصہ ہے جس میں مساجد سے متعلق معروف احادیث ایک جگہ جمع کر دی گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دینی شعائر کا احترام اور ان سے تعلق کے جملہ تقاضے بروئے کار لانے کی توفیق عطا فرمائے۔
Jointly authored by Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri & M
(4) مسجد
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام و خواص دونوں کی علمی و فکری رہنمائی اور عقیدہ و عمل کی پختگی کے لیے احادیث مبارکہ سے خوب استفادہ کیا اور 100 کے قریب چھوٹے بڑے مجموعہ ہائے احادیث مرتب کیے۔ زیرِ نظر اربعین: ’تکوینی امور میں تصرفات مصطفی ﷺ‘ ہے، اس میں تکوینی امور میں رسول اللہ ﷺ کے اختیارات تصرفات سے متعلق 41 احادیثِ مبارکہ مع اُردو ترجمہ و کامل تحقیق و تخریج اور ضروری شرح جمع کی گئی ہیں۔
Sira al-Rasul (PBUH) ki Tahzibi wa Saqafati Ahamiyyat ایمان یقین اور استقامت قرآن و سنت کی روشنی